’میرے لیے ہر دن مدرز ڈے ہی ہے۔ آپ کا شکریہ آپ نے مجھے مضبوط، پراعتماد خاتون بنایا اور میری ہر مشکل میں میرے ساتھ کھڑی رہیں‘۔

ماں کی محبت اور لازوال قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھرمیں ”مدرز ڈے” منایا گیا۔