میرانشاہ ، محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ، گاڑی بلٹ پروف ہونے کے باعث محفوظ رہےJanuary 3, 2024ویب ڈیسک0 الیکشن مہم کے دوران تپی کے علاقے جا رہے تھے ، گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ کے شیشوں پر گولیاں لگیں