وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانیMarch 10, 2025ویب ڈیسک0 پیپلز پارٹی وفد نے معاشی استحکام پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم کی انتھک کوششوں کو خراج تحسین کیا۔