ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا
وزیراعلیٰ نے خیبر پختونخوا کی گورننس سے متعلق مسائل اور صوبے کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی
وکلاء صفائی کی آواز میں خلل اور بانی کی شکل واضح نظر نہ آنے کی شکایت ، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
گواہان میں نیب اور ایف آئی اے کے تفتیشی افسران شامل ، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی
ٹیم اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا
پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے ، وکلاء کی جرح متوقع
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
کیس کی نئی تاریخ دی جائے گے ، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا