پولیس کے 17 افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی کی سفارشات منظورMarch 14, 2025ویب ڈیسک0 ترقی پانے والوں میں وقارچوہان، خرم شکور، سعد اختر، زعیم اقبال، شہزادہ سلطان، آزاد خان، وسیم خان، ذوالفقار لارق، شرجیل کریم کھرل ودیگر شامل