سعودی وفد کی پاکستان آمد، دو ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکانOctober 9, 2024ویب ڈیسک0 سعودی وزیر خالد بن عبدالعزیز کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں۔