چین میں زیر تعمیر پل گرنے سے 12 افراد ہلاک، 4 لاپتہAugust 23, 2025ویب ڈیسک0 چنھگائی میں ییلو ریور پر تعمیراتی کام کے دوران حادثہ، اسٹیل کیبل ٹوٹنے سے پل کا حصہ دریا میں جاگرا