روس: پل گرنے سے ٹرین پٹری سے اتر گئی، 6 افراد ہلاک، 33 زخمیJune 1, 2025ویب ڈیسک0 بریانسک میں پل ریلوے لائن پر گرا، حادثے کے وقت ٹرین گزر رہی تھی، امدادی کارروائیاں جاری