پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کر لیاSeptember 2, 2024ویب ڈیسک0 خاتون ایس ایس پی کو شکاگو میں منعقد ہونے والی 61 ویں سالانہ کانفرنس میں شاندار خدمات پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا