بارش و برفباری ، دیر بالا میں سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئےMarch 3, 2024ویب ڈیسک0 بچوں کا تحفظ اولین ترجیح ، امتحانات ایک ہفتے کیلئے موخر کئے ، ڈی ای او