دہلی: مردوں کو چتا دینے کیلئے پارکوں میں شمشان گھاٹ بنائے جانے لگےApril 27, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث دہلی کے شمشان گھاٹوں میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے