اسرائیل نے رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دیFebruary 26, 2025ویب ڈیسک0 اجازت نامے 55 سال سے زائد عمر کے مردوں اور 50 سال سے زائد عمر کی خواتین تک محدود ہونگے، میڈیا رپورٹ