ریسرچ بنیادی مینڈیٹ، نبی پاک ﷺکی سیرت بارے2 کتابیں رواں ماہ شائع کی جائینگی،خورشید احمد ندیمJanuary 3, 2024ویب ڈیسک0 نصاب سے لیکر عوام کو شعور اور اداروں کو رائے دینا بھی منشور میں شامل ہے،چیئرمین نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبین اتھارٹی