پنجاب: کورونا سے مزید 46 اموات، 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹMarch 31, 2021ویب ڈیسک0 پنجاب میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔