امریکا نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئےApril 16, 2025ویب ڈیسک0 6 طیارے ایم کے84 بم، کلسٹر گولہ بارود اور دیگر ہتھیارلے کراسرائیل پہنچ گئے ہیں، اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی