روس، ایٹمی بجلی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی صورت حال نافذAugust 24, 2025ویب ڈیسک0 آتشزدگی ٹرانسفارمر یونٹ تک محدود، ریڈی ایشن یا ری ایکٹر کو کوئی خطرہ نہیں، روسی میڈیا