شائقین آج ایک ٹکٹ میں دومیچز سے لطف اندوز ہونگےMay 1, 2025ویب ڈیسک0 پہلا میچ ملتان سلطانزاورکراچی کنگز کے درمیان سہ پہر3:30 جبکہ دوسرا لاہور اورکوئٹہ کے درمیان رات 8:30 بجے کھیلا جائیگا