پنجاب بھر میں سکول سربراہان کو ٹیسٹ کی بنیاد پر انچارج ہیڈ تعینات کرنے کا فیصلہJuly 19, 2025ویب ڈیسک0 ٹیسٹ دینے والوں میں ایس ایس ٹیز، اے ای اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز شامل ہیں۔