بھارتی افواج نے پیلٹ گنز سے کشمیریوں کو بے نور کرنا شروع کردیاAugust 10, 2019ویب ڈیسک0 سری نگر کے ایک سرکاری اسپتال میں پیلٹ گنز کے 50 زخمی لائے گئے ہیں جن میں سے 13 کی بینائی متاثر ہوئی ہے۔