عریش فاطمہ دنیا کی سب سے کم عمر ترین مائیکروسوفٹ پروفیشنل بن گئیںApril 25, 2021ویب ڈیسک0 مائیکرو سوفٹ کے زیر اہتمام امتحان کو پاس کرنے کے لئے کم سے کم 700 پوائنٹس کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ ننھی اریش فاطمہ 831 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔