اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے ارکان پارلیمنٹ کو اربوں کے فنڈز جاری کرنیکا فیصلہJuly 10, 2023ویب ڈیسک0 وزارت خزانہ نے پورے سال کے لیے مختص 90 ارب میں سے 41 ارب 3 ماہ میں جاری کرنے کی منظوری دیدی