پاکستان کا یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہSeptember 14, 2024ویب ڈیسک0 حکومت نے اسٹینڈرڈ چارٹر بینک سے 11 فیصد کی شرح سود پر 600 ملین ڈالر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا