چین کا متحرک ہدف کو درست نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کا منصوبہMay 17, 2022ویب ڈیسک0 چین نے متحرک ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔