سابق نگران وزیر کوثر عبداللہ کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکارMay 5, 2024ویب ڈیسک0 میں نے گندم درآمد کرنے کی مخالفت کی تھی جبکہ نجی شعبے کو گندم منگوانے کی اجازت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی تھی