انڈر14ٹینس ٹورنامنٹ 10سے16نومبر تک کراچی جم خانہ میں ہوگاOctober 23, 2019دانش علوی0 ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ، نیپال، کوریا، قازقستان، ازبکستان اور پاکستان کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔