راولپنڈی، پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی، پہلا مقدمہ درج، ملزم جیل منتقلMarch 19, 2025ویب ڈیسک0 شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں، منفی پراپیگنڈے پر مبنی پوسٹ کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائیگی، پولیس