بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ، 28 افراد جاں بحق ، 42 زخمی ، 3 روزہ سوگ کا اعلانFebruary 7, 2024ویب ڈیسک0 ایک دھماکا پشین میں آزاد امیدوار اور دوسرا قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے انتخایی دفتر کے باہر ہوا ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کر لی