پرائڈ آف خیبر پختون خوا ایوارڈز 10 اکتوبر کو یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں ہوں گےSeptember 25, 2024ویب ڈیسک0 یہ ایوارڈز خیبر پختون خواہ کے ان نوجوانوں کو دیے جائیں گے جنہوں نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا