چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیFebruary 18, 2025ویب ڈیسک0 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلرکی قیادت میں لاہور پہنچی، وہ اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی