قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی نے شاندار باوَلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔
قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی نے شاندار باوَلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔
پاکستان کی جانب سے عثمان قادر تین، محمد حسنین دو جب کہ محمد حفیظ ایک کھلاڑی کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.