ایران میں پاکستانی اسٹرائیک ، مارے جانیوالے دہشتگردوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیںJanuary 22, 2024ویب ڈیسک0 بی ایل ایف اور بی آر اے کے دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل ، وزیر ، سرور اور بجر عرف سوغات شامل ہیں