ٹویوٹا یارس کے تمام 1.3لیٹر ماڈلز کی قیمتوں میں کمیMarch 15, 2024ویب ڈیسک0 نوٹیفکیشن کے مطابق ٹویوٹا یارس کے تمام 1.3لیٹر ماڈلز کی قیمتوں میں 1لاکھ 33ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔