خیبر پختونخوا میں ٹوورازم اتھارٹی بنانے کا معاملہ پھر لٹک گیاJuly 27, 2019فاطمہ نازش0 خیبر پختونخوا حکومت نےاعتراضات دور کرکے ٹوورازم اتھارٹی کے قیام کا مسودہ 7 روز میں تیار کرنے کا حکم دے دیا۔