وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئےJune 9, 2021عینی شیرازی0 تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے جب کہ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو کھلیں گے۔