شاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیاDecember 31, 2024ویب ڈیسک0 اعزاز عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ، اب نام سے پہلے سر لکھا جائے گا