کراچی میں مون سون اسپیل کے دوران 100ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیAugust 3, 2024ویب ڈیسک0 4 سے7 اگست کے دوران شہر میں ایک سے دو اسپیل تیز بارش کے ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات