ملک میں مہنگائی کی شرح 42 فیصد سے بڑھ گئیAugust 19, 2022ویب ڈیسک0 ایک ہفتے میں پیٹرول، بجلی، سگریٹ مہنگے، مرغی کا گوشت، مٹن، انڈے، دہی، چاول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے