ڈیرہ غازی خان: کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتارAugust 2, 2020ویب ڈیسک0 کمسن فرزانہ پرتشدد کرنے والے کو قانون کے مطابق سزادی جائےگی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے فوری رپورٹ طلب کر لی