شدید دھند، حد نگاہ صفر، اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بندDecember 28, 2024ویب ڈیسک0 موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم 4 شام کوٹ سے فیصل آباد تک بند کردی گئیں