مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیرغزہ کی تعمیرنو پرمتفقFebruary 13, 2025ویب ڈیسک0 مصر کے صدرکا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنما ؤں کا فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیرغزہ کی تعمیرنوپراتفاق