میرپور، مال گاڑی حادثے کا شکار، ریلوے آمدورفت بندJuly 4, 2025ویب ڈیسک0 پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن ٹریک مکمل بلاک، مسافر گاڑیاں روک دی گئیں