منظور وسان کی عمران خان اور نواز شریف سے متعلق بڑی پیش گوئیJanuary 2, 2023ویب ڈیسک0 عمران خان کو سندھ یا بلوچستان کی جیلوں میں دیکھ رہا ہوں۔ انکا کوئی مستقبل نہیں، ان پر مصیبتیں منڈلاتی رہیں گی۔