ان گنت، لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید انور کی برسیOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 خواجہ صاحب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ریڈیو پاکستان کی سگنیچر ٹیون ان کی بنائی ہوئی ہے۔ خواجہ خورشید انور 30 اکتوبر 1989 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔