وزیراعظم نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کابینہ ڈویژن کےماتحت کردیےMarch 20, 2024ویب ڈیسک0 کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کریں گی