روس اور بیلاروس کے تعلقات میں اہم پیشرفت، شہریوں کو باہمی انتخابی حقوق حاصلJuly 24, 2025ویب ڈیسک0 دونوں ممالک کے شہری ایک دوسرے کے ملک میں ووٹ اور انتخابات میں حصہ لے سکیں گے، روسی صدرکے تاریخی قانون پردستخط