خیبر پختونخوا ، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کو نسوار ، سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کو قید اور جرمانہ ہو گاDecember 9, 2023ویب ڈیسک0 سوات سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، دیگر اضلاع میں بھی کارروائیاں ہوں گی ، پولیس