روس کا آئی این ایف معاہدے سے مکمل دستبرداری کا اعلانAugust 5, 2025ویب ڈیسک0 درمیانے اورکم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی تعیناتی پر خود کو مزید پابند نہیں سمجھتے، روسی وزارت خارجہ