تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئےNovember 23, 2024ویب ڈیسک0 مشتاق علی ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر بھارتی بیٹر نے یہ کارنامہ سرانجام دیا