ترکی ، گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ، 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمیDecember 24, 2024ویب ڈیسک0 واقعہ بالی بسیر کے ضلع کریسی میں پیش آیا ، وزارت داخلہ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی