بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 290 افراد ہلاکJune 12, 2025ویب ڈیسک0 ایئر انڈیا کا طیارہ احمد آباد ائیرپورٹ سے لندن جا رہا تھا ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد گر گیا ،گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی سوار تھے